کھیل پریرا کے 140رنز بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچا سکے نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2019 02:22am
کھیل گپٹل کی سنچری، نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کامیاب نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
کھیل نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ٹام لیتھم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 264 رنز کی اننگز کھیل کر عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا۔
کھیل لیتھم کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ کو 296 رنز کی برتری حاصل اوپننگ بلے باز ٹام لیتھم کی تاریخ ساز اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین