نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
پاکستان بے گھر افراد کے لیے 1.5 ارب روپے کے فنڈز کی درخواست فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فنڈز کے اجراء میں تاخیر سے نقد امداد کی تقسیم کا پروگرام معطل ہوسکتا ہے۔
پاکستان بے گھر افراد میتوں کی تدفین کے لیے پریشان مقامی لوگ اپنے قبرستانوں میں ان کی میتوں کی تدفین کی، جبکہ انتظامیہ شمالی وزیرستان لے جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
پاکستان ہم اب یہاں سے کہاں جائیں؟ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے مسیحیوں نے ایک اسکول میں پناہ لے رکھی ہے، اسکول کھل جائے گا تو وہ کہاں جائیں گے۔
پاکستان آپریشن ضربِ عضب میں توسیع کا امکان فوج کی زمینی کارروائی میں توسیع کے پیش نظر میرعلی اور شاول کے قبائلی عوام کو علاقہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔
پاکستان بقایا آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جلد شروع ہوگی شمالی وزیرستان میں آپریشن کے آغاز سے قبل گھرانوں کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا آئی تھی، جنہیں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا تھا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: قبائلی لوگوں کوعلاقہ چھوڑنے کے لیے حتمی اعلان ہم کسی بھی وجہ سے قبائلی علاقے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے اعلانات کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر۔
پاکستان بے گھر افراد حکومتی بے حسی اور غفلت پر برہم شدید گرمی میں صبح سے طویل قطار میں کھڑے ایک بزرگ نے کہا کہ ہمیں معمولی چیزوں کے لیے ذلیل ہونا پڑ رہا ہے۔
پاکستان وزیرستان آپریشن کی وجہ سے پولیو کے پھیلنے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ وزیرستان سے لوگوں کی منتقلی سے وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے، ترجمان ڈبیلیو ایچ او۔
پاکستان افغان سمز کی پاکستان میں رومنگ بند کرنے کا فیصلہ فیصلے سے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کو کامیاب بنانے اور شدت پسندوں کا نیٹ ورک توڑنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان 'آپریشن ضرب عضب: 'بے گھر افراد کیلئے 50 کروڑ روپے مختص حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کی کامیابی کیلے تمام وسائل کو بروئے کار لائے گی،وفاقی وزیر خزانہ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین