دنیا نائجیریا: ہجوم کے ہاتھوں مشتبہ خودکش بمبار عورت ہلاک بس اسٹاپ پر جسمانی تلاشی سے انکار پر ہجوم نے خودکش بمبار کے خدشے میں مار مار کر ہلاک کرنے کے بعد عورت کی لاش کو جلا دیا۔ شائع 02 مارچ 2015 12:12pm
دنیا نائجیریا: خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک خودکش حملہ آور ایک عورت تھی، اس حملے میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تاہم اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
دنیا نائیجریا: دو دھماکوں میں 25 افراد ہلاک شمالی نائجیریا کے شہر کدونا میں دو دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا بوکوحرام کا حملہ۔ 100 افراد کی ہلاکت کا خدشہ شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
دنیا مغوی طالبات کی رہائی کیلئے امریکی ماہرین نائیجیریا پہنچ گئے برطانیہ، فرانس اور چین نے بھی مغوی طالبات کی بازیابی کیلئے مدد کی پیشکش کی ہے۔
دنیا نائیجیریا کے اسکول سے 100 سے زائد لڑکیاں اغوا اغوا سے قبل باغیوں کی سیکیورٹی فورسز سے کئی گھنٹوں تک لڑائی، لڑکیوں کو ٹرکوں پر سوار کرکے جنگلوں میں لے گئے۔
دنیا نائیجیریا: مسلح حملے میں 37 افراد ہلاک نا معلوم حملہ آوروں نے چار دیہاتوں کو نشانہ بنایا ۔فوج کے ترجمان سلیسو مصطفیٰ.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین