دنیا نیپال میں بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک حکومتی آفیشلز کا کہنا ہے کہ جس ہائی وے پر یہ حادثہ پیش آیا وہ کافی دشوار گزار سڑک ہے جہاں پر روشنی بھی کم ہوتی ہے۔ شائع 06 فروری 2014 11:11am