نقطہ نظر رہنما کی موت بیسویں صدی کے عظیم حریت پسند رہنما نیلسن منڈیلا اب ہمیشہ تاریخ میں مرکزِ نگاہ رہیں گے۔ شائع 08 دسمبر 2013 07:01am
دنیا مینڈیلا کی وفات۔ سماجی، معاشی اثرات کیا ہوں گے؟ مینڈیلا کو خراجِ تحسین پیش کرنے والے جنوبی افریقہ کے عوام کو یہ تشویش بھی ہے کہ نسل پرستی دوبارہ تو نہیں اُبھر آئے گی۔
دنیا نیلسن مینڈیلا۔ ایک عہد ساز شخصیت نیلسن مینڈیلا کی زندگی رنگ و نسل پرستی کے خلاف طویل جدوجہد سے عبارت تھی، جس نے دنیا کو ہی بدل ڈالا۔
دنیا ہر دلعزیز رہنما ملک کے پہلے سیاہ فام صدر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے انہوں نے کئی دیگر کوششوں کے ساتھ ساتھ امن کی بحالی کو اولیت دی۔
دنیا جرأت مندی کا نشان، عالمی رہنما نیلسن منڈیلا رخصت ہوئے بیسیویں صدی کی قدآور شخصیت، رنگ و نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کی یادگار تاریخ رقم کرنے والے نیلس منڈیلا انتقال کرگئے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا