پاکستان اہم وزارتوں کی سائنسی طریقے سے نگرانی کی جائے: وزیراعظم حالیہ شرمندگیوں نے وزیراعظم کو حکومتی معاملات پر مزید مضبوط نکتہ نظر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ شائع 09 فروری 2015 10:42am
پاکستان جاوید ہاشمی ’’گو نواز، گو‘‘ کے نعرے لگانے پر مجبور نماز عید کی ادائیگی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کا گھیراؤ کرکے انہیں یہ نعرے لگانے پر مجبور کردیا۔
پاکستان پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری حزبِ اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل جرگے کی ملاقات کے بعد سے دونوں فریقین کے درمیان کوئی براہِ راست رابطہ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان انتخابی اصلاحات پر پی ٹی آئی اور حکومتی تجاویز کا تبادلہ پی ٹی آئی کی تجاویز پر حکومت نے اپنا تفصیلی جواب بھیج دیا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق تاحال دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
دنیا 'پاکستان کی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کریں ' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان جین ساکی نے ایک نیوز بریفنگ میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان مصالحت پر زور دیا۔
پاکستان پسِ پردہ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عرفان صدیقی ڈان نیوز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا کہ تمام معاملات کو آئین کے مطابق حل کیا جائے۔
دنیا 'امریکا جمہوریت اور پُرامن احتجاج، دونوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
پاکستان لانگ مارچ سے قبل قومی اسمبلی میں حکومت کی شدید مخالفت کا امکان آرٹیکل 245 کے تحت دارالحکومت میں فوج کی طلبی کے نوٹیفکیشن پر آج قومی اسمبلی میں حکومت کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
پاکستان فوجی آپریشن اور سول حکومت کی نااہلی سیکیورٹی مسائل سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، جس سے فوج کو مایوسی ہوئی ہے۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال۔ کارکردگی باعثِ افسوس نئے پارلیمانی سال کے آغاز اور موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی کارکردگی سب سے زیادہ مایوس کن رہی۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال مکمل۔ ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا چھپن سرکاری اور نجی بلز قائمہ کمیٹیوں کے سامنے بحث کے لیے زیرِ التوا پڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان 'چند سالوں میں بجلی و گیس کا بحران حل ہوجائے گا' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لیے جمہوریت ہی واحد راستہ ہے۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافے پر وزیراعظم کو تشویش پیر کے روز بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار میگاواٹ تھی چنانچہ شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تھا۔
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
پاکستان مشرف کو رعایت نہ دینے پر مسلم لیگ نون میں اتفاق مسلم لیگ نون کی اعلٰی سطحی قیادت کے ایک اجلاس میں بھاری اکثریت نے مشرف کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے پر زور دیا۔
پاکستان آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالرز کی منظوری معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آئی ایم ایف گزشتہ روز پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط کی منظوری دے دی۔
پاکستان ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تاخیر کی این ٹی ڈی سی ذمہ دار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر 2007ء سے 2013ء کے درمیان ہونی تھی۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد پر حکومتی دعویٰ مسترد کردیا سید خورشید شاہ نے حکومتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے سو جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد برادر ملک نے دی ہے: صدر ممنون صدر نے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد وصول کرنے پر حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی اسمگلر نے نہیں دی ہے۔
حکومتی کمیٹی طالبان کے جواب کی منتظر حکومتی کمیٹی کے رکن کے مطابق اگر طالبان آئین کے تحت مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہیں تو حکومت کو مشکل کا سامنا ہوگا۔
پاکستان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں گرماگرم مباحثے کا امکان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے بائیکاٹ کو جاری رکھنے یا ختم کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا۔
پاکستان فوج، عوام پر حملے برداشت نہیں کریں گے، نواز وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی سے متعلق زیر التوا مسودہ قانون کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
پاکستان "نوجوانوں کے لیے قرضے کی اسکیم کی شرائط بینکوں نے طے کی ہیں" پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل کے مطابق قرضہ صرف ان نوجوانوں کو ہی فراہم کیا جائے گا جو کاروبار میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
نقطہ نظر طاقت کا نیا توازن -جناب وزیراعظم صاحب، غیرملکی دورے بہت ہوگئے؛ اب وقت گھر کے اندر کے مسائل حل کرنے پر توجہ دینے کا ہے
پاکستان جی ڈی پی کی شرح میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے ٹیکسٹائل سمیت مختلف شعبوں کو فائدہ ہوگا۔
نقطہ نظر ٹک ٹک حکومت نواز شریف تاریخ میں مقام بنانا چاہتے ہیں تو انہیں سمجھنا ہوگا کہ نام بنانے اور تاریخ بن جانے میں فاصلہ بڑا کم ہوتا ہے-
نقطہ نظر کوئی حیرانی نہیں پندرہ ماہ میں نومبر سب سے مہنگا، حکومت کو عوامی قہر سے بچنا ہے تو مہنگائی روکے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین