پاکستان نیب کے دفتر نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹے شہباز اور سلمان بھی موجود تھے۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2018 12:42am
پاکستان وزیراعظم کے غیرملکی دورں پر 29 کروڑ 40لاکھ خرچ سب سے طویل اور سب سے زیادہ پُرخرچ دورہ 2013ء میں نیویارک کا تھا، جس میں انہیں اوباما کے ساتھ مصافحے کا موقع مل سکا۔
پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان پیپلزپارٹی نواز شریف کی حمایت پر نظرثانی کرسکتی ہے؟ سینیٹ کی تحریک التوا میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے فوج سے مدد مانگ کر پارلیمنٹ کا مذاق اُڑایا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق قومی سلامتی کانفرنس کے اجلاس میں شرکاء کو آپریشن ضرب عضب میں اب تک کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
پاکستان ایم کیو ایم نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
پاکستان عمران خان کا قومی سلامتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کریں گے۔
پاکستان متحدہ کی وزیر اعظم کو کل جماعتی کانفرنس کی تجویز ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
پاکستان اسرائیلی جارحیت: نواز شریف کا ملک میں یومِ سوگ کا اعلان جعمہ کوسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعظم نے غزہ کے متاثرین کیلئے 10لاکھ ڈالرامداد کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستان نواز شریف کی سعودی عرب روانگی،سعودی قیادت سے اہم ملاقات ہوگی دورے کے دوران وزیر اعظم سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ غزہ، عراق اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان دورۂ ہندوستان سے نواز شریف زیادہ خوش نہیں وزیراعظم کے وفد کو امید تھی کہ ہندوستان کی جانب سے کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا، لیکن ایسا نہ ہوسکا۔
پاکستان ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے پر اتفاق وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات میں ایرانی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔
پاکستان دہشت گرد حملے کررہے ہیں اور حکومت ان کے ساتھ مذاکرات: آرمی چیف آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں قبائلی علاقوں میں طالبان کی جانب سے فوج کے خلاف جاری حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان بلوچستان کی ترقی کیلئے 1.6 ارب ڈالر مختص اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ خود ان منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔
نقطہ نظر لوگ بڑے، چھوٹی سوچ سول ملٹری عدم توازن کو ٹھیک کرنا سیاستدانوں کا کام ہے نہ کہ جرنیلوں کی ذمہ داری-
نقطہ نظر تباہی کے آثار طالبان کےحمایتی نواز شریف کو خوفزدہ کر رہے ہیں کہ ان کے موکلوں کے آگے ہتھیار ڈالنے سے پس و پیش کیا تو قیامت آجائیگی-
نقطہ نظر فیصلہ پھر نہیں دہشت کی جنگ، لگتا تھا حکومت نے فیصلہ کرلیا مگر کہاں، جناب وزیرِ اعظم ملک منتظر ہے۔
نقطہ نظر سخت شرائط نوجوانوں کے لیے وزیرِ اعظم کے آسان قرض اسکیم کی سخت شرائط، قرض درکنار درخواست دینا بھی محال۔
پاکستان جی ڈی پی کی شرح میں پانچ اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے ٹیکسٹائل سمیت مختلف شعبوں کو فائدہ ہوگا۔
پاکستان افغان امن عمل کیلئے وزیرِ اعظم کا پہلا دورہ افغانستان وزیر اعظم کا یہ دورہ افغانستان میں امن عمل کی بحالی کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔
پاکستان آرمی چیف کی تقرری میں تاخیر پر وزیراعظم پر تنقید آرمی چیف کا اعلان ایک ماہ پہلے ہی ہوجاناچاہئیے تھا، معاملے پر تاخیر کر نامناسب نہیں تھا، خورشید شاہ۔
پاکستان پاکستان کے سب سے بڑے پاور پراجیکٹ کا افتتاح چھ نیوکلیئر پلانٹ کے حامل اس منصوبے سے سال 2050 تک 40 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی جائے گی، وزیر اعظم کا خطاب
نقطہ نظر افغان مفاہمت وزیراعظم کابل جائیں گے، افغان طالبان کو تصفیے کی طرف بڑھانا پاکستان کے مفاد میں ہوگا.
پاکستان ڈرون حملوں کی مذمت میں سنجیدہ ہیں، نواز ڈرون حملوں پر پاکستان کے احتجاج کو رسمی کہنا درست نہیں، دل سے کہتے ہیں ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
پاکستان سری لنکا کی شوگر انڈسٹری میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی پیشکش سری لنکا کے صدر مہندرا راجہ اور وزیراعظم نواز شریف نے دو طرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین