پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو افراد زخمی یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2014 02:01pm
دنیا نیٹو کی فضائی کارروائی میں پانچ افغان فوجی ہلاک سرکاری حکام کے مطابق یہ فضائی کارروائی بدھ اور جعمرات کی درمیانی شب رات دو بجے کی گئی۔
دنیا افغانستان :عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ، اقوام متحدہ اقوامِ متحدہ کی افغانستان کے لیے سالانہ رپورٹ کے مطابق یہ ہلاکتیں طالبان کے ساتھ ہونے والی لڑائیوں کے باعث ہوئی ہیں۔
پاکستان کابل: مسلح حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک اس واقعے کے بعد ایساف فورسز کی طرف سے تفصیلات نہیں بتائی گیں اور نہ ہی ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ہوسکی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین