پاکستان خیبرایجنسی: نیٹو ٹینکر پر فائرنگ، دو افراد ہلاک فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔ شائع 21 اگست 2014 09:44am
پاکستان نیٹو کنٹینر پر حملہ، دو افراد ہلاک نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو افراد زخمی یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: راکٹ حملے میں نیٹو کنٹینر تباہ اسی دوران نوشہرہ میں بھی ایک ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان امریکی دفاعی بل: پاکستانی امداد نیٹو سپلائی سے مشروط کرنے پر زور بل کو امریکی سینیٹ نے 15 کے مقابلے میں 84 ووٹروں سے منظور کیا جس میں فوجی اخراجات 552 ارب ڈالرز مختص کیے گئے ہیں
دنیا افغانستان: طالبان کا نیٹو آئل ٹینکروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک حکام کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے متعدد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
پاکستان بلوچستان: خضدار میں نیٹو آئل ٹینکر نذرآتش نامعلوم افراد نے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ٹینکر پر شدید فائرنگ کی جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی: لیویز حکام۔
پاکستان جماعتِ اسلامی نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج ختم کرنے کی خواہشمند تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
دنیا ”خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال زیادہ عرصے قائم نہیں رہے گی“ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ ہم کم اخراجات کی وجہ سے پاکستان کے راستے سپلائی کے حق میں ہیں۔
پاکستان امریکا نے پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی روک دی پینٹا گون کے ترجمان کے مطابق کراچی سے طورخم تک زمینی راستوں کے ذریعے امریکی سازوسامان کی ترسیل ازخود روکی گئی ہے۔
پاکستان ”پی ٹی آئی جلد یا بدیر احتجاج ختم کردے گی“ سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
بلوچستان: نیٹو کنٹینر نذر آتش کوئٹہ سبی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین