دنیا دوطرفہ سیکیورٹی معاہدہ، ملا عمر کا افغان حکمرانوں کو انتباہ افغان طالبان کے رہنما نے کہا کہ غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کا مطلب یہ ہوگا کہ غیرملکی قبضہ برقرار ہے اور جنگ جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 10:55am
دنیا بارہ سال سے جاری افغان جنگ امریکی مفاد میں تھی: کرزئی واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی حکومت کے لیے انتہائی غصے کا اظہار کیا۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے سے آٹھ افغان فوجی ہلاک سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے اسلحہ لے کر جانے والی فوجی گاڑی تباہ ہوگئی۔
دنیا افغانستان: کار بم حملہ, تین اتحادی فوجی ہلاک جلال آباد سڑک پر تقریبا دن کے ایک بجے خود کش کار بمبار نے غیر ملکی افواج کو نشانہ بنایا۔ پولیس۔
دنیا کابل میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ امریکی سفارت خانے کی حدود میں طالبان کی طرف سے دو راکٹ داغے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان کابل: مسلح حملے میں نیٹو کا فوجی ہلاک اس واقعے کے بعد ایساف فورسز کی طرف سے تفصیلات نہیں بتائی گیں اور نہ ہی ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت ہوسکی ہے۔
دنیا افغانستان: طالبان کا نیٹو آئل ٹینکروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک حکام کے مطابق تین خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے متعدد آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
پاکستان بلوچستان: خضدار میں نیٹو آئل ٹینکر نذرآتش نامعلوم افراد نے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ٹینکر پر شدید فائرنگ کی جس کے باعث اس میں آگ لگ گئی: لیویز حکام۔
دنیا کابل: غیر ملکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور ہلاک ہوگیا، تاہم قافلے میں شامل تمام اہلکار محفوظ رہے ہیں۔
پاکستان جماعتِ اسلامی نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج ختم کرنے کی خواہشمند تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکی ڈرون حملے بند نہیں ہوجاتے۔
دنیا ”امریکا افغانستان سے انخلاء کے بعد بھی اس خطے سے دور نہیں ہوگا“ جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی وزیرخارجہ کی نائب نیشا ڈیسائی بسوال نے واضح کیا کہ ہم کہیں نہیں جارہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین