نقطہ نظر یکساں نصابِ تعلیم قومی نصاب کمیشن کے لیے وفاقی تجویز، صوبائی اتفاقِ رائے کے بغیر ناقابلِ عمل رہے گی۔ شائع 28 دسمبر 2013 07:10am
پاکستان ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے لیے قومی نصاب کمیشن کی تجویز اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیمی نصاب کی تیاری صوبوں کی ذمہ داری تھی، اس کمیشن کے قیام کے لیے نئی آئینی ترمیم کی ضرورت ہوگی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین