پاکستان رمضان میں بجلی کی سبسڈی میں اضافہ سحر و افطار اور تراویح کی نمازوں کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے توقع ہے کہ اضافی 14 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔ شائع 30 جون 2014 07:50am
پاکستان پاکستان کی طاقتور ترین خاتون۔ نرگس سیٹھی انہیں پانی و بجلی کی وزارت کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے تاکہ وہ بے قابو ہوتی لوڈشیڈنگ کو لگام دے سکیں۔