دنیا میانمار میں بڑھتے پرتشدد واقعات کے سبب 8 ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش فرار میانمار کی حکمران جماعت جنتا اور بدھ مت اکثریت کی حامل طاقتور ملیشیا 'اراکان آرمی' کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:29pm
دنیا 'روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات پر پابندی ' اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق کے مطابق ان کو روہنگیا کے مسلمانوں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔