پاکستان پنجاب سے سیلابی ریلہ سندھ میں داخل دریا ئے سندھ کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے اور گدو بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2014 04:03pm
پاکستان مظفر گڑھ خود سوزی کیس: پولیس کو دس روز کی مہلت عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم کو دس روز میں تفتیشی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان انصاف سے محرومی پر خود سوزی کرنے والی طالبہ چل بسی متاثرہ طالبہ آج صبح ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکی، جہاں انہیں شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان مظفرگڑھ پنچائت کیس میں نامزد دس ملزمان بری سماعت کے دورن بیان سے منحرف ہونے پر عدالت نے مدعی، متاثرہ خاتون اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان مظفر گڑھ: پنچایت کے حکم پر گینگ ریپ؟ پولیس نے نو میں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ متاثرہ فریق کے بیانات اور میڈیکل رپورٹ ریپ کی تردید کررہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین