پاکستان سندھ میں 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد سندھ حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ شائع 07 ستمبر 2018 04:43pm
پاکستان نو محرم الحرام: ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات ملک کے چوّن حساس اضلاع میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فوج، ایف سی اور رینجرز کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
پاکستان محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،یوم عاشور 4نومبر کو ہوگا اسلام آباد اورکراچی میں چاند دیکھاگیا،سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں سے مجالس کی نگرانی ہو گی
پاکستان چہلم پر سیکیورٹی انتظامات، 15مذہبی پیشوا گرفتار پولیس کے مطابق کشیدگی پھیلانے والے افراد کی فہرست مرتب کرلی گئی ہے اور 24 گھنٹوں میں مزید گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز