پاکستان لندن: سابق سفیر حسین حقانی کی الطاف حسین سے ملاقات پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔ شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
پاکستان کراچی آپریشن کے دائرہ کار میں توسیع دی جائے گی: وزیرِ داخلہ جبکہ ایم کیوایم کے مطابق آپریشن کی سمت غلط ہے، کالعدم تنظیموں کی بھتہ خوری اور اغوا کی وارداتیں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔
پاکستان الطاف حسین نفرت اور تفریق ختم کرنے کے خواہاں ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ سندھی عوام کو اپنے حقوق کے لیے ایک ہو کر متحرک ہونا پڑے گا۔
پاکستان 'ایم کیو ایم کے عناصر قتلِ عام اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں' ایم کیو ایم کے رہنما نے رکنیت معطل ہونے کے بعد کہا متحدہ میں ایک بدعنوان لابی موجود ہے جو نظریاتی کارکنوں کے خلاف ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین