پاکستان ایک سال میں متحدہ رابطہ کمیٹی چوتھی بار برطرف ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین نے ارکان کے بار بار حلفیہ بیانات اور وعدے کے مطابق ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر فیصلہ کیا۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2015 11:37am
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
پاکستان کراچی میں معمولاتِ زندگی بحال شرپسندوں کی فائرنگ کے بعد آج صبح بحال ہونے والی کاروباری سرگرمیاں اور تجارتی مراکز اچانک بند ہونا شروع ہو گئے تھے۔
پاکستان 'ایم کیو ایم کے عناصر قتلِ عام اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں' ایم کیو ایم کے رہنما نے رکنیت معطل ہونے کے بعد کہا متحدہ میں ایک بدعنوان لابی موجود ہے جو نظریاتی کارکنوں کے خلاف ہے۔
پاکستان طالبان کی میڈیا کوریج پر پابندی لگائی جائے: ایم کیو ایم ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ اس سلسلے میں ایک آرڈیننس جاری کرے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین