پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2015 01:09pm
پاکستان الطاف حسین کا حکومت کو بات چیت سے مسائل حل کرنے کا مشورہ الطاف حسین نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ کیے جائیں جس سے انتشار پھیلے۔
پاکستان الطاف حسین ضمانت پر رہا ، دھرنے کے شرکاء سے خطاب ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ میں نے صبر سے کام لیا، رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگی۔ ہم ظلم کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔
پاکستان کراچی میں معمولاتِ زندگی بحال شرپسندوں کی فائرنگ کے بعد آج صبح بحال ہونے والی کاروباری سرگرمیاں اور تجارتی مراکز اچانک بند ہونا شروع ہو گئے تھے۔
نقطہ نظر فوجی مداخلت آمریت نے پاکستان کمزور کیا، الطاف حسین کی طرف سے فوجی مداخلت کی دعوت افسوسناک ہے۔
پاکستان جمہوریت سے زیادہ ملک اہم ہے: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی تو آرمی کو چاہیے کہ وہ اقتدار پر قابض ہو جائے۔
پاکستان پاک فوج سے یکجہتی۔ کل ایم کیو ایم ریلی نکالے گی متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف عوام اور فوج ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
پاکستان کارکن کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کراچی پولیس کے سربراہ کو فریق بنا کر دعویٰ کیا گیا کہ آپریشن کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کیے جارہے ہیں۔
نقطہ نظر قتل کی تحقیقات ڈاکٹر فاروق قتل کیس، اگر دورانِ تفتیش الطاف حسین کو ہراساں کیا گیا تو یہ ناقابلِ قبول ہے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین