پاکستان لندن: سابق سفیر حسین حقانی کی الطاف حسین سے ملاقات پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔ شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
پاکستان متحدہ کا الٹی میٹم ختم۔ رحمان ملک کراچی پہنچ گئے ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے بہتر گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا تھا، جس کی مدت آج شام ختم ہورہی ہے۔
پاکستان کارکن کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کراچی پولیس کے سربراہ کو فریق بنا کر دعویٰ کیا گیا کہ آپریشن کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کیے جارہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین