پاکستان لندن: سابق سفیر حسین حقانی کی الطاف حسین سے ملاقات پیپلز پارٹی سے نکالے گئے رہنما کے ہمراہ وفد کے دیگر ارکان بھی تھے، ایم کیو ایم کے بانی نے تفصیل سے اپنا موقف پیش کیا۔ شائع 02 نومبر 2016 02:05pm
پاکستان 'ہم محب وطن لوگ تھے، 'را' کے ایجنٹ ہوگئے' مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم سے علیحدگی، نئی جماعت کی تشکیل کا اعلان
پاکستان قومی اسمبلی: متحدہ نے پارلیمانی لیڈر پھر تبدیل کر لیا ایک سال قبل رشیدگوڈیل کوپارلیمانی لیڈر بنایاگیا تھا اب دوبارہ فاروق ستار کولیڈر بنا دیاگیا، ڈپٹی لیڈر ریحان ہاشمی ہوں گے
پاکستان تحریک انصاف کو ڈی-سیٹ کرنے کی تحاریک واپس قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کوششوں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کے خلاف تحاریک واپس لے لیں
پاکستان ایم کیو ایم کے وزراء کشمیر کابینہ سے برطرف وزیراعظم عبدالمجید نے 72گھنٹوں میں الطاف حسین کےبیان سےاعلان لاتعلقی کاالٹی میٹم دیاتھا جسے دونوں وزراء نےمسترد کردیاتھا
پاکستان کراچی آپریشن: ایم کیوایم کا اقوام متحدہ کو خط متحدہ لندن سیکریٹریٹ سےجاری خط میں سیکریٹری جنرل سےاپیل کی گئی ہےکہ کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لیں
پاکستان ایک سال میں متحدہ رابطہ کمیٹی چوتھی بار برطرف ایم کیو ایم کے مطابق الطاف حسین نے ارکان کے بار بار حلفیہ بیانات اور وعدے کے مطابق ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر فیصلہ کیا۔
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔
پاکستان 'بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کی غیرملکی تحقیقات کروائی جائیں' الطاف حسین نے پاک فوج کے سربراہ پر زور دیا کہ وہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی یا ایسی تفتیشی رپورٹ پر بھروسہ نہ کریں۔
پاکستان ایم کیو ایم کا یوم سیاہ: احتجاجی مظاہرے کا اعلان مہاجرلفظ کو گالی قرار دینے پر خورشید شاہ کے بیان کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے
پاکستان پاکستان اور انڈیا ایک دوسرے کے وجود کا احترام کریں: الطاف حسین متحدہ کے قائد نے اپنی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کے بجائے محبت کو پروان چڑھایا جائے۔
پاکستان مقابلہ کرنا ہے تو بندوق دی جائے، الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ صاف بتا دے کہ کیا ہمیں پاکستان میں برابر کا شہری نہیں رکھنا چاہتی؟
پاکستان آرمی چیف سے 14سوالوں کے جواب طلب متحدہ کے قائدنےکہا ہےکہ فوج آخری باربتادے مہاجر کیا کریں؟ فوج کے دل میں مہاجروں کے لیے اپنائیت یا قبولیت کیوں نہیں آسکی؟
پاکستان 'متحدہ سندھ کی تقسیم نہیں، نئے انتظامی یونٹوں کی تشکیل چاہتی ہے' ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے سندھ کی تقسیم کا کبھی مطالبہ نہیں کیا۔
پاکستان الطاف حسین کی اسلام آباد میں دھرنے ملتوی کرنے کی اپیل متحدہ قومی موومنٹ کے قائد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سیلاب متاثرین کے لیے دھرنے ملتوی کر دیں۔
پاکستان غیرجمہوری عمل کاردعمل بھی غیرجمہوری ہوسکتاہے،الطاف حسین الطاف حسین نے کہا کہ حکمران جماعت نون لیگ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور حکومت یزیدی فوج بننے کی کوشش نہ کرے۔
پاکستان ایم کیو ایم نے قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
پاکستان متحدہ کی وزیر اعظم کو کل جماعتی کانفرنس کی تجویز ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
پاکستان 'ٹارگٹ کلر' کی گرفتاری، فاروق ستار کا رینجرز کے دعویٰ پر شبہ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزم شمشاد نے3 پولیس اہلکاروں سمیت12 افراد کے قتل کااعتراف کرلیا ہے۔
پاکستان جمہوریت کے استحکام کیلئے متحدہ کا مقامی حکومتوں کے قیام کا مطالبہ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اگر مقامی حکومتوں کے قیام کی بات نہ مانی تو 14اگست کو سڑکوں پر بھی آسکتے ہیں۔
پاکستان الطاف حسین ضمانت پر رہا ، دھرنے کے شرکاء سے خطاب ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ میں نے صبر سے کام لیا، رہائی کے لیے بھیک نہیں مانگی۔ ہم ظلم کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔
پاکستان 'الطاف حسین کو کچھ ہوا تو معاملات سنبھالنا مشکل' جب تک حکومت برطانوی حکام سے قائد الطاف حسین کی حفاظت کی ضمانت نہیں حاصل کرتی احتجاج جاری رہے گا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان الطاف حسین کی گرفتاری کی خبر: سوشل میڈیا پر ردعمل ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹرپر سیاستدانوں، صحافیوں اور مشہور شخصیات کا ردعمل۔
پاکستان الطاف حسین کے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں، خالد مقبول ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ساتھ متحدہ کے رہنماؤں اور کارکنان کا اظہار یکجہتی۔
پاکستان متحدہ کا الٹی میٹم ختم۔ رحمان ملک کراچی پہنچ گئے ایم کیو ایم نے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لیے بہتر گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا تھا، جس کی مدت آج شام ختم ہورہی ہے۔
پاکستان ایم کیو ایم کا یومِ سوگ ختم کرنے کا اعلان کارکنوں کے قتل میں ملوث سادہ لباس اہلکاروں کو بے نقاب کیا جائے، فاروق ستار
پاکستان سینیٹ نے مصطفی کمال کا استعفٰی منظور کر لیا مصطفٰی کا استعفیٰ متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرایا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیا۔
پاکستان 'ایم کیو ایم کے عناصر قتلِ عام اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں' ایم کیو ایم کے رہنما نے رکنیت معطل ہونے کے بعد کہا متحدہ میں ایک بدعنوان لابی موجود ہے جو نظریاتی کارکنوں کے خلاف ہے۔
پاکستان پاک فوج سے یکجہتی۔ کل ایم کیو ایم ریلی نکالے گی متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف عوام اور فوج ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
پاکستان فہد عزیز کیس: سینئر ڈاکٹروں کی میڈیکل بورڈ میں شمولیت سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن پر تشدد کیس میں چار سینئر نجی ڈاکٹرز کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین