نقطہ نظر مووی ریویو: ٹو اسٹیٹس عالیہ بھٹ کی بے ساختہ اداکاری نے اپنے اب تک بے شمار مداح پیدا کرلئے ہیں حالانکہ یہ ان کی تیسری فلم ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 09:51am
نقطہ نظر ریویو: بھوت ناتھ - ریٹرنز مرکزی کرداروں سے لیکر سپورٹنگ ایکٹرز سب اپنی جگہ کمال کے رہے اور جس فلم میں بگ بی ہوں اس میں چار چاند تو لگ ہی جاتے ہیں۔