پاکستان اہم وزارتوں کی سائنسی طریقے سے نگرانی کی جائے: وزیراعظم حالیہ شرمندگیوں نے وزیراعظم کو حکومتی معاملات پر مزید مضبوط نکتہ نظر اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ شائع 09 فروری 2015 10:42am
پاکستان جہلم کے قریب تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت یہاں سے پانچ ہزار پانچ سو بیرل تیل روزآنہ حاصل ہوسکے گا، جبکہ اس خطے میں مزید دریافتوں کے امکانات روشن ہیں۔
پاکستان سی این جی کی بحالی کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے: وزیرِ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔
پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن۔ اب بھی پابندیوں کی زد میں وزارت پٹرولیم کے مطابق ایران کے خلاف پابندیوں میں حالیہ نرمی سے گیس پائپ لائن منصوبے کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین