پاکستان ادویات کی قیمتوں کا جھگڑا، غریب عوام متاثر حکومت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے مابین دواؤں کی قیمتوں پراختلافات سے ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک چھوڑ کر جار رہی ہیں۔ شائع 16 فروری 2015 02:04pm
پاکستان فنڈز کی کمی سے انسدادِ پولیو مہم میں رکاوٹ کا خطرہ اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے لیے پی سی ون تقریباً دو سال سے منظوری کا منتظر ہے۔
پاکستان انسدادِ پولیو پر مذہبی علماء کی بین الاقوامی کانفرنس اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو ویکسین پلوانے سے انکار کرکے ایک گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں۔
پاکستان 'صوبوں نے پولیو مہم کی جعلی رپورٹیں ارسال کیں' وزیرِ مملکت سائرہ تارڑ نے سینیٹ میں بتایا کہ صوبوں نے پولیو مہم کے من گھڑت اعدادوشمار وفاقی حکومت کو ارسال کیے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا