پاکستان 'ریڈ زون سے ٹی وی کیمرے ہٹادیں، انقلاب ختم ہوجائے گا' یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 04:01pm
پاکستان اسلام آباد میں فوج کی طلبی، سیاسی جماعتوں کی مخالفت خیبر پختونخوا میں قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک میں مارشل لاء کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
پاکستان سول عدالتیں فوجی اہلکار کے خلاف سماعت کرسکتی ہیں؟ جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک بینچ کی جانب سے یہ سوال حکومت سے کیا گیا۔
پاکستان 'مداخلت کی روک تھام کے لیے اداروں کو مضبوط بنایا جائے' عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سول اداروں کو خود مختار بنایا جائے تاکہ فوج کو مداخلت پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
نقطہ نظر مسلسل فوجی مداخلت اگر حکومت کا کام یہ نہیں کہ وہ بزنس کرے تو پھر فوج کا بھی یہ کام نہیں کہ وہ سیویلین تجارت میں مداخلت کرے-
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین