پاکستان سوات: اہم عسکریت پسند کمانڈر گرفتار سیکورٹی فورسز نے مقامی عسکریت پسند کمانڈر عمر زادہ الیاس دلدار کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ شائع 11 فروری 2014 06:21pm