دنیا سعودی عرب: عود کی دھونی کے نقصاندہ اثرات سائنسی تحقیق کے نتائج میں خبردار کیا گیا ہے کہ عود کا دھواں دمّہ کے حملوں اور سانس کی بیماروں کا سبب بن سکتا ہے۔ شائع 16 مارچ 2015 02:53pm