پاکستان 'پاکستان میں حقیقی جدوجہد غریب اور اشرافیہ کے درمیان ہے' آغا خان یونیورسٹی کے فکری مباحثے میں ماہرین نے سوال کیا کہ کیا ہمیں جمہوری فلاحی ریاست بننا چاہیے یا سیکورٹی اسٹیٹ؟ شائع 01 اکتوبر 2014 02:25pm
پاکستان شاہراہِ دستور پر صحافت ایک جرم ہے میڈیا کے نمائندے جو کچھ منظر میں ہوتا ہے، وہی ناظرین کو دکھاتے ہیں، لیکن شاہراہِ دستور پر ان کا یہ فرض جرم بن گیا تھا۔
پاکستان دھرنوں کی کوریج کرنے والے میڈیا پرسنز تھکن کا شکار دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
پاکستان 'ریڈ زون سے ٹی وی کیمرے ہٹادیں، انقلاب ختم ہوجائے گا' یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
پاکستان لاہور: میڈیا کوریج کے لیے ہیلی کیم کے استعمال پر پابندی اس پابندی کا نفاذ میڈیا کے ان اداروں پر نہیں ہوگا، جنہوں نے لاہور کی شہری حکومت سے پہلے سے اجازت حاصل کر رکھی ہوگی۔
پاکستان 'گیارہ مئی کا احتجاج جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ہے' پی ٹی آئی کے سربراہ نے حکومت پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ ایک میڈیا ہاؤس کے مالک کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
پاکستان 'مداخلت کی روک تھام کے لیے اداروں کو مضبوط بنایا جائے' عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سول اداروں کو خود مختار بنایا جائے تاکہ فوج کو مداخلت پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا