پاکستان طالبان کمانڈر،عدنان عرف ابو حمزہ کراچی سے گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان نعیم بخاری گروپ کے اہم کمانڈر ابوحمزہ محکمہ اوقاف کا سولہ گریڈ کے افسر تھے۔ شائع 14 دسمبر 2013 08:26pm