دنیا ملائشیا: 'آئی لو یو اسرائیل' لائک کرنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ بغاوت ایک ملائیشین نوجوان کو اسرائیل کی حمایت میں فیس بک اسٹیٹس لائیک کرنے پر پولیس کی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اگست 2014 04:05pm
دنیا چینی مسافروں کے رشتہ داروں کا احتجاج ملائیشیا کے جہازکے ملبے کی تلاش کا کام دوبارہ شروع، جبکہ چینی مسافروں کے عزیزوں کا ملائیشیا کے حکام کے خلاف احتجاج۔
دنیا لاپتہ طیارہ: امریکا ملبے کی تلاش کے لیے بحری ڈرون بھیجے گا چین نے طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے ملائیشیا کے دعوے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حقائق طلب کیے ہیں۔
دنیا لاپتہ جہاز کی تلاش۔ چینی جہاز کے عملے کو ممکنہ ملبہ دکھائی دیا جہاز کی تلاش میں 70 ہزار مربع کلو میٹر کا وہ علاقہ بھی شامل کیا گیا ہے، جہاں سے جہاز کے گزرنے کا امکان نہیں تھا۔
دنیا لاپتہ طیارے کی تلاش میں پیش رفت کی امید آسٹریلیا کے وزیراعظم کے مطابق سیٹیلائٹ کی تصاویر میں دو اشیاء کی نشاندہی ہوئی ہے، جو لاپتہ جہاز سے متعلق ہوسکتی ہیں۔
دنیا ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تلاش چین کی سرزمین پر ملائیشیا میں چین کے سفیر نے تصدیق کی ہے کہ چین نے ملائیشیا ایئرلائنز کے لاپتہ طیارے کی تلاش اپنی سرزمین پر شروع کردی ہے۔
دنیا ‘لاپتہ جہاز کے ٹرانسپونڈر کو جان بوجھ کر بند کیا گیا تھا’ ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لاپتہ طیارے کے آلات سے دانستہ طور پر چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی۔
دنیا ملائیشین طیارے کی اب بحرہند میں تلاش ملائیشین ایئرلائنز کے طیارے کے بارے میں نئی معلومات کی روشنی میں اب اس کی تلاش کا دائرہ بحرہند میں پھیلا دیا گیا ہے۔
دنیا چینی سیٹیلائٹ کی نشاندہی پر ملائشین طیارے کی تلاش ملائیشیا نے چینی سیٹیلائٹ امیجز میں سمندر میں دکھائی دینے والے مبینہ ملبے کے مقام پر تحقیقات کے لیے جہاز بھیج دیا ہے۔
دنیا ملائیشین طیارے کی تلاش کے لیے دس چینی سیٹلاٹس مختص پیپلز لبریشن آرمی کا کہنا ہے کہ یہ سیٹلائٹس خلا سے زمین کی معیاری تصویر لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دنیا ملائیشین ائیرلائنز کے لاپتہ جہاز کی گتھی نہ سلجھ سکی اس جہاز پر سوار 239 مسافروں میں سے دو مشتبہ افراد جعلی پاسپورٹ کے ذریعے سفر کررہے تھے۔
دنیا ملائیشن ایئرلائنز کا مسافر طیارہ ویتنامی حدود میں گر کر تباہ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں دو سو انتالیس مسافرسوار تھے اور یہ کوالالمپور سے بیجنگ جارہا تھا۔
دنیا ملائیشیا: لفظ ”اللہ“ کے استعمال پر بائبل کے نسخے ضبط ملائیشیا میں صدیوں سے مسیحی برادری بائبل میں خدا کے لیے عربی لفظ اللہ کا استعمال کرتی آرہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین