پاکستان دھرنوں کے اخراجات کے لیے فنڈنگ کہاں سے ہورہی ہے؟ مسلم لیگ ن کے میڈیا کوآرڈینیٹر نے سوال کیا ہے کہ پینتس کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات کی ادائیگی کون کررہا ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2014 02:43pm
پاکستان سیاسی بحران سے کاروباری سرگرمیاں معطل حکومت اور کاروباری برادری کے درمیان ہونے والے کئی اجلاس اسلام آباد میں جاری دھرنوں کی وجہ سے ملتوی کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان ماؤزے تنگ، چواین لائی بمقابلہ عمران خان، طاہر القادری ماؤ اور چو این لائی کے لانگ مارچ کا موازنہ پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے لانگ مارچ سے کس طرح کیا جاسکتا ہے؟
پاکستان سڑکوں کی بندش، جڑواں شہروں کے عوام پریشان جڑواں شہروں کے منگل بازاروں میں یہ افواہ بھی پھیلی ہوئی تھی کہ شام پانچ بجے کرفیو نافذ کردیا جائے گا۔
پاکستان دھرنوں کی وجہ سے سینیٹری ورکروں کی ڈبل شفٹ دارالحکومت میں ٹھیکے دار نے ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک دھرنے جاری ہیں، وہ صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کام کریں۔
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کی تشکیل اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
دنیا 'امریکا جمہوریت اور پُرامن احتجاج، دونوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
پاکستان 'حکومت کی برطرفی کی صورت میں مسلم لیگ نون ذمہ دار ہوگی' سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ فوج اس کے ساتھ ہے۔
پاکستان لانگ مارچ، فوج اس مسئلے سے دور ہے،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہےکہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کی تحریری اجازت مانگ لی ہے ان کو اجازت دے دی جائے گی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین