پاکستان نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔ شائع 20 مارچ 2014 01:47pm
پاکستان بلدیاتی اداروں کی نوسال سے غیرموجودگی خلاف آئین: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حلقہ بندیوں کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن پندرہ نومبر کو ہوں گے۔
پاکستان الیکشن کمیشن پنجاب میں بلا تاخیر بلدیاتی انتخابات کرائے لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے پنجاب حکومت کے اختیارات کو کالعدم قرار دے دیا۔
پاکستان سندھ: بلدیاتی آرڈیننس ترامیم کالعدم قرار سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسےغیر آئینی قرار دے دیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا نادرا کا کنٹرول سنبھالنے سے انکار کمیشن کے تمام اختیارات آئین کے دائرہ کار میں ہیں جو ایسے کسی بھی کام کی اجازت نہیں دیتا: سیکریٹری الیکشن کمشین۔
پاکستان سندھ حکومت کا 18جنوری کو بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق اس سے پہلے صوبائی حکومت کا مؤقف تھا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کروائے جائیں۔
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تیس جنوری کو ہوں گے الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان 13 جنوری کو کردیا جائے گا۔
نقطہ نظر بلوچستان کی انفرادیت بلدیاتی انتخابات میں صوبہ بازی لے گیا، دوسرے صوبوں کو بھی اس کی تقلید کرنا چاہیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین