دنیا پاکستان کو بھرپور جواب دے دیا گیا ہے، انڈین وزیر کی ہرزہ سرائی ہندوستانی وزیرِ داخلہ راجناتھ نے یہ حقیقت نظرانداز کردی کہ سیکریٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کو دہلی نے منسوخ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2014 09:36am
دنیا نئے انڈین آرمی چیف کی پہلے ہی روز پاکستان کو دھمکی جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔
پاکستان ہندوستان فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق ہندوستانی فورسز نے ایل او سی پر بٹل سیکٹر پر فائرنگ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان ہندوستان نے بس سروس کی معطلی پر پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی حکام نے بس سروس کو پاکستانی ڈرائیور کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ معطل کردیا تھا۔
پاکستان ”پاکستان مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے“ نریندرا مودی اگر ہندوستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی روابط کو آگے بڑھا ئیں گے: سرتاج عزیز
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین