پاکستان چاغی:لیویزکی کارروائی،12مغوی افغان شہری بازیاب آپریشن میں 4 اغواء کار بھی گرفتار کیے گئے ہیں، کلاشنکوف، دو گاڑیاں اور 25 موبائل فون بھی برآمد اپ ڈیٹ 05 نومبر 2014 09:13am
پاکستان آواران: پولیو ورکر اور تین لیویز اہلکار اغوا کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ہدف ڈپٹی کمشنر تھے۔
خضدار: فورسز کی کارروائی میں بچی اور قبائلی سردار ہلاک کارروائی میں تین افراد اور کئی خواتین زخمی بھی ہوئی جنہیں خضدار کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔