پاکستان 'مولانا عزیز کا نام مشتبہ دہشت گردوں میں شامل رکھا جائے' اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ مولانا عزیز کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور فوج کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2014 11:16am
پاکستان لال مسجد کے رشید غازی سے منسوب عراقی عسکریتی کیمپ عراقی گروپ کی وڈیو میں عبدالرشید غازی کو خراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی گروپ کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے لیے سیکیورٹی کی پیشکش دوسری جانب مولانا سمیع الحق نے پی ٹی آئی کے سربراہ سے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کی پیشکش قبول کرلیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین