پاکستان کرم ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، آٹھ افراد ہلاک وسطی کرم ایجنسی سے پاراچنار جانے والی مسافر وین سڑک کے ساتھ بچھی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2014 10:20am
پاکستان کرم ایجنسی: آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل شروع حکام کے مطابق اب تک سات ہزار پانچ سو افراد گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جبکہ باقی افراد کی واپسی میں دو ہفتے لگیں گے۔
پاکستان کرم ایجنسی: بارودی سرنگ دھماکہ، ایک عورت ہلاک دو زخمی منگل کو تین خواتین سڑک پر جا رہی تھیں کہ بم سے ٹکرانے پر وہ زوردار آواز کے ساتھ پھٹ گئے۔ حکام۔
پاکستان لوئر کرم ایجنسی میں دھماکہ۔ تین افراد زخمی یہ دھماکہ لوئر کرم ایجنسی کے سادہ بازار علاقے میں سبزی مارکیٹ کے اندر کیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین