پاکستان کے پی کابینہ میں ردّوبدل۔ نوٹس جاری نہ ہونے سے کام ٹھپ وزیروں کے محکموں میں ردّوبدل سے محض زبانی طور پر مطلع کیا گیا، نوٹس جاری نہ ہونے سے سرکاری کام رک گئے۔ شائع 09 اپريل 2014 10:26am
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
نقطہ نظر ریاست کی ذمہ داری خیبر پختون خواہ کا انوکھا مجوزہ قانون، لگتا ہے شہریوں کی حفاظت ریاستی ذمہ داری نہیں۔
نقطہ نظر گمنام ہیرو بم ڈسپوزل یونٹ کے مزید چار اہلکار ہلاک، حکومت اور عوام ان کی خدمات کا اعتراف کریں۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین