دنیا پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری منظور کیے گئے بل کا مقصد سرحد پر موجود شدت پسند گروپس سے لڑنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ شائع 07 اپريل 2014 08:52am
دنیا اغوا ہونے والے تمام سرحدی محافظ زندہ ہیں: ایران پچھلے ماہ اغوا کا دعویٰ کرنے والے عسکریت پسند گروپ جیش العدل نے کہا تھا کہ اس نے ایک محافظ کو قتل کردیا ہے۔
پاکستان ایرانی محافظوں کی بازیابی کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم پاک ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کے اجلاس میں سرحد پار دہشت گردی کے خلاف مربوط کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین