جولائی 2024 میں آمنہ عروج کی سربراہی میں ایک گینگ نے ڈراما بنانے کے بہانے خلیل الرحمٰن قمر کو بلانے کے بعد اغوا کرکے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔
شائع28 جنوری 2025 01:40pm
ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کی مرکزی ملزمہ آمنہ عروج گزشتہ ماہ جولائی سے ریمانڈ پر پولیس کے پاس موجود ہے، جنہوں نے پولیس پر تشدد کے الزامات عائد کردیے۔
اداکارہ نے یہ بھی سوال اٹھایا کہ ڈراما ساز اور لڑکی کے دعووں کے مطابق دونوں کو بندوق کے زور پر یرغمال بنایا گیا لیکن وہ بندوقیں نظر نہیں آ رہیں، کیوں؟
خلیل الرحمٰن قمر چند دن قبل رات چار بج کر 40 منٹ پر لاہور میں ایک خاتون سے ملنے گئے تھے، جہاں مبینہ طور پر انہیں اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔
عام طور پر پابندی سے نماز نہیں پڑھتا لیکن اس رات نماز فجر ادا کرنے کے بعد خاتون سے ملنے گیا اور 4 بج کر 40 منٹ پر ان کے گھر پہنچا تو وہ اکیلی تھیں، ڈراما ساز