آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے یوم یکجہتی کشمیر پر مظفر آباد کا دورہ کیا، یادگار شہدا پر حاضری دی اور پاکستان کی جنگی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
شائع05 فروری 2025 07:31pm
مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، صدر پاکستان، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی