پاکستان کراچی: مصروف علاقوں میں وال چاکنگ کے ذریعے داعش کا خیرمقدم اس سے قبل منگھوپیر، سہراب گوٹھ اور شہر کے دیگر کئی علاقوں میں داعش کی حمایت پر مبنی نعروں کی وال چاکنگ کی گئی تھی۔ شائع 28 اکتوبر 2014 08:29am
پاکستان کراچی: کٹی پہاڑی پر سرچ آپریشن، 22 مشتبہ افراد گرفتار اس سے قبل لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کے دو مشتبہ ملزمان مقابلے میں مارے گئے۔
پاکستان کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، کم از کم 12 ہلاک کراچی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، لیکن ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں دس افراد ہلاک رینجرز نے صوبائی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سولہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دو ھماکے، چھ افراد زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مومن آباد تھانے کے قریب ایک گاڑی میں، جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ فاصلے پر ہوا۔
پاکستان کراچی آپریشن کی بہتری کے لیے چار کمیٹیوں کی تشکیل وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ کمیٹیاں صوبائی حکومت کی مشاورت سے قائم کی گئی ہیں۔
نقطہ نظر پولیس کیلیے چیلنج کراچی میں پولیس اہلکاروں کے قتل، امن و امان کی کوششوں میں یہ ناقابلِ قبول ہے۔
پاکستان کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک مہینے کے لیے پابندی سندھ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ شہر میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال کے باعث کیا گیا جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔
پاکستان کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنما پر حملہ نامعلوم افراد نے لانڈھی میں مولانا زرین کی گاڑی پر فائرنگ کی، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔
پاکستان مذہب کی تبلیغ کے لیے کوئی کیسے قتل کرے گا؟ مزار پر چھ مزدوروں کے قتل کی دہشتناک واردت، جس کے ارد گرد کے بہت سے علاقے درحقیقت طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، پانچ ہلاکتیں رینجرز اور پولیس نے منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان کراچی: لیاری گینگ وار کے چھ ارکان کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق عزیر بلوچ گروپ کے ان ارکان کو جمعرات کو اغوا کیا گیا تھا، واقعہ کے بعد لیاری میں گشیدگی ہے۔
پاکستان کراچی: فائرنگ سے نون لیگ کے عہدیدار سمیت تین ہلاک شہر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں بھی جاری ہیں اور آج مزید پندہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پاکستان کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات، مزید آٹھ ہلاک ہلاک ہونے والوں تین خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ اس ہی دوران رینجرز نے مختلف علاقوں سے بیس افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان طالبان کمانڈر،عدنان عرف ابو حمزہ کراچی سے گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان نعیم بخاری گروپ کے اہم کمانڈر ابوحمزہ محکمہ اوقاف کا سولہ گریڈ کے افسر تھے۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، اہلکار ہلاک حکام کے مطابق دھماکہ رینجرز ٹرک کے قریب ہوا جس میں دس اہلکار سوار تھے۔
نقطہ نظر کراچی میں امن فرقہ واریت، لسّانی، سیاسی یا تیسری قوت، ریاست بتائے میٹروپولیٹن کی بے امنی میں کون ملوث ہے؟
نقطہ نظر کراچی کی یاد میں: فراق کراچی والوں کا الگ ہی انداز ہے، وہ شہر اور اس کے مسائل پر تبصرہ بھی مزاحیہ انداز میں کرتے ہیں.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین