پاکستان کراچی: دس ہزار پولیس اہلکار گارڈ کی ڈیوٹی پر تعینات کراچی پولیس کے نصف سے زائد اہلکار یا تو انتظامی کاموں یا پھر مختلف شخصیات کی سیکیورٹی مامور ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2014 02:54pm
پاکستان کراچی کی پہلی خاتون تھانے دار ' ترقی کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے تو اعتراض کیا گیا کہ اسلام میں عورت مردوں کی سربراہ نہیں بن 'سکتی۔
پاکستان کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں دھماکا، چار افراد زخمی بم ایک گدھا گاڑی میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے گدھا ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
پاکستان پولیس امریکی شہری کے ایف بی آئی کے ساتھ تعلق سے بے خبر پولیس کے مطابق اسلام آباد سے انہیں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، جبکہ امریکی محکمہ خارجہ نے اس کی تصدیق کردی تھی۔
پاکستان کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، وکیل ہلاک فائرنگ کا واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا، جس میں وکیل کے ساتھ ان کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا میں دھماکہ، تین بچے ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان ٹرینی نرس کو جنسی زیادتی کے بعد جلا کر مار دیا گیا پولیس کے مطابق مجرموں نے جنسی زیادتی کے بعد سر پر سخت اور تیز ہتھیار سے وار کیا، پھر لڑکی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔
پاکستان کراچی: پُرتشدد واقعات میں خواتین سمیت تین ہلاک اسی دوران رینجرز نے محمد خان کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرکے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار ہلاک فائرنگ کا واقعہ اورنگی کے علاقے سلام پورہ میں پیش آیا جس کی زد میں آکر دو راہگیر زخمی بھی ہوگئے۔
پاکستان لیاری میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، گیارہ افراد ہلاک یہ تصادم پولیس رینجرز کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے اہم ملزم کی ہلاکت کے بعد ہوا جس میں 39 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان کراچی: مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جنہیں شناخت کرنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دو ھماکے، چھ افراد زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مومن آباد تھانے کے قریب ایک گاڑی میں، جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ فاصلے پر ہوا۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا اور موقع سے ایک مشتبہ حملہ آور کے اعضاء بھی ملے ہیں۔
ملٹی میڈیا کراچی میں پولیس بس پر بم حملہ دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پاکستان کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے باہر نصب بم ناکارہ بنادیا گیا بم ڈسپوزل یونٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ 2 کلو وزنی یہ بم نامعلوم شخص کی جانب سے نصب کیا گیا۔
پاکستان کراچی: دستی بم حملوں میں تین افراد زخمی سہراب گوٹھ میں دو مشتبہ افراد نے پولیس موبائل پر دستی حملہ کرنے کی کوشش کی، واقعہ میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔
پاکستان کراچی: قصبہ کالونی میں تین دھماکے، اے این پی کے مقامی رہنما زخمی عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر کے باہر تینوں دھماکے ہوئے، جس میں ان کے ساتھ سولہ افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان مذہب کی تبلیغ کے لیے کوئی کیسے قتل کرے گا؟ مزار پر چھ مزدوروں کے قتل کی دہشتناک واردت، جس کے ارد گرد کے بہت سے علاقے درحقیقت طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، پانچ ہلاکتیں رینجرز اور پولیس نے منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان بلاول ہاؤس کے قریب پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جھڑپ دونوں جماعتوں کے سربراہان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو اس کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیتے رہے۔
پاکستان کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات، مزید آٹھ ہلاک ہلاک ہونے والوں تین خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ اس ہی دوران رینجرز نے مختلف علاقوں سے بیس افراد کو حراست میں لے لیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین