پاکستان ایف آئی اے کی چھاپہ مارٹیم پر لوگوں کا تشدد۔ اشتہاری ملزم فرار ایک ہسپتال پر بم حملہ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف جرائم میں ملؤث 13 افراد گرفتار۔ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 09:42am
پاکستان پولیس افسر کے بیٹے نے دوست کو گولی مار کر ہلاک کردیا سی ویو پر کار ریس سے شروع ہونے والے جھگڑے نے دوستی کو دشمنی میں بدل دیا، نتیجہ دوست کے قتل کی صورت میں سامنے آیا۔
پاکستان کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، وکیل ہلاک فائرنگ کا واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا، جس میں وکیل کے ساتھ ان کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔
پاکستان کراچی: سپرہائی وے اور گارڈن سے دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد پولیس نے بتایا کہ ان لڑکیوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا جن کی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان کراچی آپریشن کی بہتری کے لیے چار کمیٹیوں کی تشکیل وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ کمیٹیاں صوبائی حکومت کی مشاورت سے قائم کی گئی ہیں۔
پاکستان کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے باہر نصب بم ناکارہ بنادیا گیا بم ڈسپوزل یونٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ 2 کلو وزنی یہ بم نامعلوم شخص کی جانب سے نصب کیا گیا۔
پاکستان کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک مہینے کے لیے پابندی سندھ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ شہر میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال کے باعث کیا گیا جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔
پاکستان کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنما پر حملہ نامعلوم افراد نے لانڈھی میں مولانا زرین کی گاڑی پر فائرنگ کی، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات، پانچ ہلاکتیں رینجرز اور پولیس نے منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان کراچی: لیاری گینگ وار کے چھ ارکان کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق عزیر بلوچ گروپ کے ان ارکان کو جمعرات کو اغوا کیا گیا تھا، واقعہ کے بعد لیاری میں گشیدگی ہے۔
پاکستان کراچی: فائرنگ سے نون لیگ کے عہدیدار سمیت تین ہلاک شہر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں بھی جاری ہیں اور آج مزید پندہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پاکستان کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات، مزید آٹھ ہلاک ہلاک ہونے والوں تین خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ اس ہی دوران رینجرز نے مختلف علاقوں سے بیس افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ، دو بھائیوں سمیت تین افراد ہلاک کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب فائرنگ سےدو بھائی اور ان کا کزن ہلاک ہو گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین