پاکستان ایف آئی اے کی چھاپہ مارٹیم پر لوگوں کا تشدد۔ اشتہاری ملزم فرار ایک ہسپتال پر بم حملہ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف جرائم میں ملؤث 13 افراد گرفتار۔ اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 09:42am
پاکستان کراچی: کوریئر کمپنی کے دفتر پر بم حملہ ملیر سٹی کے علاقے میں ایک نجی کوریئر کمپنی کے دفتر پر نامعلوم افراد دھماکا خیز مواد پھینک کر فرار ہوگئے۔
پاکستان کراچی کے قاتل فارن پالیسی میگزین کے مضمون نگار ایوان سیگل کا کہنا ہے کہ کراچی میں ریاست کی گرفت بہت کمزور ہے۔
پاکستان ایس پی چوہدری اسلم پر حملے کے کیس کو حل شدہ کیس قرار دے دیا گیا سندھ بھر میں تیئیس خودکش حملوں میں سے یہ نواں کیس ہے کہ پولیس کے تفتیش کار اس کے منطقی انجام تک پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کراچی: قصبہ کالونی میں تین دھماکے، اے این پی کے مقامی رہنما زخمی عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما کے گھر کے باہر تینوں دھماکے ہوئے، جس میں ان کے ساتھ سولہ افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کراچی دھماکوں کی تصویری کہانی دھماکوں سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین