پاکستان پی اے ٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل جاری حزبِ اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل جرگے کی ملاقات کے بعد سے دونوں فریقین کے درمیان کوئی براہِ راست رابطہ نہیں ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2014 01:59pm
پاکستان پی ٹی آئی کا ’ایوان کے اندر تبدیلی‘ کا فارمولہ اس فارمولے کے مطابق کابینہ میں کسی تبدیلی کیے بغیر کسی کو بھی وزیراعظم بنایا جاسکتا ہے۔
پاکستان عمران خان پنجاب میں دھاندلی کی سزا کے پی کو نہ دیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اقدام ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچائے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کی تشکیل اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان عمران خان کی شکایات سننا حکومت کا فرض ہے، سراج الحق امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
پاکستان حکومتی رویہ 'روم جل رہا تھا، نیرو سو رہا تھا' کے مترادف، سراج الحق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی صورتحال تو یہ ہے نیرو سو رہا ہے اور روم جل رہا ہے ۔
پاکستان عسکریت پسند دہشت گردی ترک کردیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
پاکستان متعصب حکومت ہندوستان کا کنٹرول سنبھالنے جارہی ہے: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ نریندرا مودی اگر ہندوستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں تو انہیں کشمیریوں کو آزادی دینی ہوگی۔
پاکستان جماعت اسلامی کا سیاسی و اقتصادی دہشت گردوں کے خلاف اعلانِ جنگ جماعت اسلامی کے امیر نے عوام سے مدد کی درخواست کی، اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اقلیت خود کو اقلیت کے بجائے پاکستانی کہیں۔
پاکستان جماعت اسلامی کا طالبان سے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گولیوں کے بجائے منطقی دلائل کا تبادلہ کیا جانا چاہیٔے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر