پاکستان امیر جماعت اسلامی نے جاگیرداروں کے خلاف گھیرا تنگ، لینڈ ریفارمز کا مطالبہ کردیا جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافط نعیم الرحمٰن کی جانب سے راولپنڈی میں کارکنان سے خطاب کیا گیا، ساتھ ہی ایف بی آر کے حوالے سے دعویٰ بھی کردیا ہے شائع 08 اگست 2024 01:14pm
پاکستان لنڈی کوتل: اسلحہ کی برآمدگی پر جماعت اسلامی کے رہنما کا گھر مسمار حاجی نجیب خان اپنی مبینہ تخریبی سرگرمیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے الزام میں پچھلے تین مہینوں سے زیرِ حراست ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش: جنگی جرائم پر جماعت اسلامی کے رہنما کو سزائے موت جنگی جرائم کے ٹریبیونل نے مطیع الرحمان نظامی کو 1971ء میں نسل کشی، ریپ اور لوٹ مار کے جرم میں یہ سزا سنائی۔
پاکستان متحدہ نئے صوبوں کے لیے اپنے اتحادیوں کو قائل کرے: جماعت اسلامی جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ایم کیو ایم سنجیدہ ہے تو آئینی طریقہ کار اختیار کرے۔
پاکستان کے پی کے نصاب سے اسلامی مواد کے اخراج پر جماعت اسلامی برہم جماعت کے صوبائی صدر پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اسلامی مواد کے اخراج اور قابل اعتراض مواد داخل کرنے پر احتجاج کریں گے۔
پاکستان عمران خان پنجاب میں دھاندلی کی سزا کے پی کو نہ دیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئین سے ماورا اقدام ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچائے گا۔
پاکستان صلاح مشورہ جاری، لیکن مارچ ضرور ہوگا پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان عمران خان کی شکایات سننا حکومت کا فرض ہے، سراج الحق امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
پاکستان 'جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے مارچ میں شریک نہیں ہوگی' پنجاب میں جماعت اسلامی کے صدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ تو اس سلسلے میں مشورہ کیا اور نہ ہی اس میں شرکت کی دعوت دی۔
پاکستان عسکریت پسند دہشت گردی ترک کردیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
پاکستان 'حکومت طالبان مذاکرات میں بداعتمادی اہم رکاوٹ ہے' پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ خودکش حملوں سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، مذاکرات کی کامیابی کے لیے وہ پُرامید ہیں۔
نقطہ نظر پارٹی میں انتخابات جماعتِ اسلامی کے نئے امیرکا انتخاب، اس کے سوا ہر سیاسی جماعت 'خاندانی' ملکیت بن چکی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین