پاکستان 'آپریشن ضربِ عضب کا اگلا ہدف وادیٔ شوال ہوگا' اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔ شائع 20 اکتوبر 2014 08:40am
دنیا ’دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان و امریکا کا مشترکہ مقصد ہے‘ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے ملاقات میں صدر اوباما نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام کے لیے اہم ہیں۔
پاکستان 'علاقائی ترقی کے لیے پاک امریکا تعلقات نہایت اہم ہیں' امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے خارجہ امور کی جانب سے پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کو یقین دہانی۔
پاکستان پڑوسی ملکوں سے پُرامن تعلقات کے خواہشمند ہیں: جلیل عباس جیلانی امریکا میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پرامن روابط قائم کر کے ہی شدت پسندی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
پاکستان اعزاز چوہدری سیکریٹری خارجہ مقرر پہلے جرمنی کے سفیر عبدالباسط کو نامزد کیا گیا تھا، اور انہوں نے جرمنی کی قیادت سے الوداعی ملاقات بھی کرلی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین