دنیا مصر: مرسی مقدمے کے جج کا محافظ ہلاک جج کے گھر پر حفاظت پر مامور سیکورٹی ٹیم کے ایک پولیس اہلکار کو مسلح افراد نے فائرنگ سے ہلاک کر دیا۔ شائع 28 فروری 2014 10:14pm