دنیا اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی جاں بحق جمعے کو غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر ہونے والے ہفتہ وار احتجاج میں 14ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔ شائع 12 اکتوبر 2018 10:28pm
دنیا اسرائیل مخالف مہم پر گرفتار امریکی طالبہ تل ابیب کی عدالت میں پیش امریکی طالبہ تعلیم کے حصول کے لیے اسرائیل پہنچیں لیکن انہیں اسرائیل مخالف مہم کا حصہ ہونے پر حراست میں لے لیا گیا تھا۔
دنیا یروشلم میں سفارتخانہ، فلسطین کا امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ فلسطین نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر امریکا کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔
دنیا غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی جاں بحق غزہ کی سرحد پر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
دنیا انتہا پسند یہودیوں نے 18 ماہ کا فلسطینی بچہ زندہ جلادیا واقعےمیں زخمی ہونےوالےوالدین اوربھائی کی حالت بھی تشویشناک، اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں کے دوران مزید 3 فلسطینی ہلاک۔
دنیا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک فوج نے مغربی کنارے میں مہاجرین کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد سے جھڑپ ہوئی،اسی دوران نوجوان ہلاک ہوا۔
دنیا اسرائیلی کارروائی، حماس کمانڈر کی بیوی اور بچی ہلاک آٹھ جولائی سے شروع ہونے والی اس جنگ میں کم از کم 2,026 فلسطینی جبکہ 67 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا غزہ کے زخمیوں کی ترکی منتقلی شروع ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا اسرائیل، فلسطین 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر رضامند دونوں ممالک کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 5 فلسطینی ہلاک وائٹ ہاؤس کے ترجمان جون ارنسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تشدد کی تازہ کارروائیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔
دنیا جنگ بندی ختم، حماس اور اسرائیل ایک بار پھر آمنےسامنے غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں دس سالہ بچہ ہلاک اور گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں اضافے پر کشمکش اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔
دنیا اسرائیلی جارحیت،ہلاک ہونے والوں میں 31 فیصد بچے شامل یونیسف کے مطابق 4 اگست تک 408 فسلطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ،بچوں میں 70 فیصد کی عمر 12 سال سے کم تھی۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی پابندیاں غیر منصفانہ ہیں،برطانوی ارکان پارلیمنٹ پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی عائد کردہ بعض پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی میں شمار ہوتی ہیں
دنیا نہتے شہریوں پر حملہ جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔
دنیا اسرائیل کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان، مزید 40 فلسطینی ہلاک اسرائیل نے 72 گھنٹوں تک جنگ بندی کے معائدے کو چند گھنٹوں کے بعد ہی ختم کرکے اقوام متحدہ کو بھی اس سے آگاہ کردیا ہے۔
دنیا اردوان کا یہودی تنظیم کا امن ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان امریکن جیوش کانگریس نے اردوان سے غزہ پر جارحیت پر اسرائیل کے خلاف سخت مُوقف پرایوارڈ واپس کرنے کا مطالبہ کیا تھا
دنیا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی جائے: اوباما اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بھی جنگ بندی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی۔
پاکستان اسرائیلی جارحیت: نواز شریف کا ملک میں یومِ سوگ کا اعلان جعمہ کوسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعظم نے غزہ کے متاثرین کیلئے 10لاکھ ڈالرامداد کا بھی اعلان کیا ہے۔
دنیا کشمیرمیں اسرائیل کے خلاف احتجاج،فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان نشانہ بنا۔
دنیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی شروع غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔
دنیا غزہ: 'اسرائیلی ڈرون' حملے میں عسکریت پسند ہلاک اسرائیلی فوج کے ترجمان نے غزہ پر ہونے والے حملے کی تردید کی ہے۔
دنیا اسرائیل: بیٹے کا ختنہ کروانے سے انکار پر ماں کو جرمانہ اسرائیل کی مذہبی عدالت نے ماں کو ختنہ سے انکار پر فی دن 150 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین