دنیا 'جہادی دلہنوں' کو روکنے کے لیے برطانیہ پریشان تین سہیلیوں کے گھر سے فرار اور شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے ساتھ شادی کرنے کے خدشے نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 فروری 2015 02:22pm
دنیا آئی ایس پر خواتین کو جنسی غلام بنانے کا الزام اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسلامک اسٹیٹ آف عراق و شام خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کرکے انہیں اپنی جنسی غلام بنالیا ہے۔
پاکستان اسلامک اسٹیٹ اسلام کے خلاف ہے: پاکستان علماء کونسل کونسل نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ تشدد کو فروغ دینے والی آئی ایس جیسی انتہاء پسند تنظیموں میں شمولیت اختیار نہ کریں۔
دنیا آئی ایس کے زیرقبضہ آئل ریفائنریوں پر فضائی حملے دوسری جانب امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شام میں آئی ایس کے جنگجوؤں کے خطرے کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا۔
دنیا آئی ایس کے جنگجو خواتین کے ہاتھوں مرنے سے خوفزدہ آئی ایس کے جنگجوؤں کو خطرہ ہے کہ اگر وہ متحارب کردوں کی خواتین کے ہاتھوں ہلاک ہوئے تو وہ بہتر حوروں سے محروم ہوجائیں گے۔
دنیا جرمنی میں انتہاء پسندی کے خلاف مسلمانوں کی ریلی جرمنی کی مساجد میں ’’مسلمان نفرت و ناانصافی کے خلاف ہیں‘‘ کے زیرِعنوان کل یوم دعا منایا گیا اور اجتماعات منعقد ہوئے۔
دنیا آئی ایس سے نبرد آزما شامی باغیوں کی مدد کے بل پر اوباما کے دستخط اس بل کے تحت امریکی فوج کو شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
دنیا آئی ایس پر توجہ سے جنوبی ایشیا میں لڑائی متاثر نہیں ہوگی: امریکا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے اس خیال سے اتفاق نہیں کیا کہ آئی امریکا جنوبی ایشیا کی لڑئی کو نظرانداز کررہا ہے۔
دنیا ایران کے ساتھ بیک چینل مذاکرات کا راستہ کھلا ہے: امریکا امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرت کا کوئی جواز موجود نہیں۔
دنیا امریکی صحافیوں کا سرقلم، امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی لہر نیویارک پولیس نے جارحانہ انداز کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
دنیا بغداد: پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں بد نظمی بہت سے اراکین نے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب نہ ہو سکا۔
دنیا شام: جنگجوؤں نے 200 کرد شہری اغوا کر لیے آئی ایس آئی ایل نے تقریبا دو سو کرد شہریوں کو صوبے حلب کے علاقے سےاغوا کر لیا ہے۔
دنیا عراق: چھ خود کش حملہ آوروں سمیت چوبیس ہلاکتیں بغداد میں ایک سرکاری عمارت پر چھ خود کش حملہ بمباروں سمیت کم از کم چوبیس یرغمالی ہلاک ہو گئے۔
دنیا شام: جنگجوؤں کی آپس کی لڑائی میں 500 ہلاکتیں لڑائی میں 482 افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں 85 شہری 240 باغی بریگیڈ کے ارکان 157 آئی ایس آئی ایل کے ممبر ہیں۔ مبصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین