پاکستان ’ پاک فوج کی کوئی سیاسی جماعت یا سیاسی وابستگی نہیں‘ بعض لوگ فوج کو عام نوعیت کے مسائل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں، ہماری تمام توجہ اہم ملکی معاملات پر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 جولائ 2018 07:06am
پاکستان چوہدری نثار سمیت مسلم لیگ (ن) کے متعدد منحرف رہنماؤں کو ’جیپ‘ کا نشان الاٹ راجن پور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں کروائی جائے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
پاکستان سیاسی جماعتیں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے میں ناکام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند افراد کے انٹرویوز لیے جارہے ہیں جس کے بعد امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان امیدوار 8 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کے لیے نئی تاریخوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے طریقہ کار کا اعلان کردیا گیا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ 2 جون سے شروع ہوجائے گا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے اہم سیاسی جماعتیں اپنے روایتی نشانات کے ساتھ ہی انتخابات میں حصہ لیں گی، تاہم مسلم لیگ (ق) نے ٹریکٹر کا نشان حاصل کرلیا۔
پاکستان الیکشن 2018: ’سیکیورٹی کیلئے فوج کی خدمات کا مطالبہ کیا جارہا ہے‘ پاک فوج کے ساتھ سیکیورٹی پر اجلاس ہو چکے ہیں تاہم وہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر مصروف ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان انتخابات 2018: جسٹس (ر) ناصر الملک نگراں وزیرِاعظم نامزد نگراں وزیراعظم کو منتخب کرنا آسان کام نہیں تھا لیکن اس میں اپوزیشن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان انتخابات 2018: کیا نوجوان سیاسی منظرنامے کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں؟ انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
پاکستان حکومت کے پہلے 100 دن: تحریک انصاف کا 6 نکاتی ایجنڈے کا اعلان پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
پاکستان الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ 27 جولائی ہو سکتا ہے، ای سی پی حکام
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین